شاہ رخ خان کا اپنی فلم "دل والے" کی پروموشن کیلئے سلمان خان کے پروگرام "بگ باس" میں شرکت کا امکان

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 23:53

شاہ رخ خان کا اپنی فلم "دل والے" کی پروموشن کیلئے سلمان خان کے پروگرام ..
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) شاہ رخ خان کا اپنی فلم "دل والے" کی پروموشن کیلئے سلمان خان کے پروگرام "بگ باس" میں شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کےمطابق بالی وڈ کے کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان کی جانب سے اپنی نئی آنے والی فلم "دل والے" کی پروموشن کیلئے سلمان خان کے پروگرام "بگ باس" میں شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تاہم بگ باس میں ان کی شرکت کا حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ اگر شاہ رخ خان نے "بگ باس" میں شرکت کی تو یہ پہلے موقع ہوتا جب وہ سلمان خان کے ساتھ ٹیلی ویژن اسکین پر جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :