Live Updates

یو سی 136 ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار کا مبینہ طور پر نشےمیں دھت ہو کر شدید ہلڑبازی

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 22:53

یو سی 136 ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار کا مبینہ طور پر نشےمیں دھت ہو ..
ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) یو سی 136 ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار کا مبینہ طور پر نشےمیں دھت ہو کر شدید ہلڑبازی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کی یو سی 136 سے تحریک انصاف کے چئیرمین کے امیدوار کی جانب سے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر شدید ہلڑ بازی کی گئی۔ مذکورہ امیدوار نے ایک پھل فروش کے ٹھیلے پر شدید ہلڑ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے ٹھیلے کو تہس نہس کرڈالا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات