سوات اور گردو نواح میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 14:02

سوات اور گردو نواح میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلے کے جھٹکے آتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے. زلزلے کی گہرائی 148 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا .

متعلقہ عنوان :