لاہور : این اے 118 میںمبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹیآئی کی درخواست مسترد
سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 13:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے این اے 118 میں تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ دھاندلی کیخلاف دائر کی جانے والی رٹ خارج کر دی ہے ، حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ریاض ملک نے تحریک انصاف کے حامد زمان کو شکست دی تھی جس کے بعد حامد زمان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف رٹ دائر کی ۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے نادرا کی جانب سے حاصل تفصیلات کی روشنی میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی جانے والی پٹیشن خارج کرتے ہوئے ریاض ملک کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا ۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے حامد زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن ان کے فیصلے اور فیصلہ سنانے والے جج پرتحفظات موجود ہیں جس کے بعد انہوں نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.