ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 22 نومبر 2015 23:23

ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

راولپنڈی، اسلام آباد ، فیصل آباد، لاہور، مالاکنڈ ، حافظ آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت کا ابھی معلوم نہیں ہو سکا۔