اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے انگریزی کاپرچہ آؤٹ‘ پرچہ 10 ہزار سے 20 ہززار میں کھلے عام بکتا رہا، ریجنل ڈائریکٹرلاہور رسول بخش بہرام کی پراسرار خاموشی نے معاملہ کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے،اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی ٹیم نے چھاپہ مار کرکھلا ہوا انگریزی کا پرچہ ضبط کرلیا، سپرنٹنڈنٹ انعام اللہ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ خالد محمود معطل ،تھانہ کینٹ میں مقدمہ کیلئے درخواست بھی دیدی گئی
اتوار 22 نومبر 2015 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے انگریزی کاپرچہ آؤٹ ہو گیا‘ پرچہ 10 ہزار سے 20 ہززار میں کھلے عام بکتا رہا، ریجنل ڈائریکٹرلاہور رسول بخش بہرام کی پراسرار خاموشی نے معاملہ کو پیچیدہ بنادیا ،اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی ٹیم نے چھاپہ مار کرکھلا ہوا انگریزی کا پرچہ ضبط کرلیا، سپرنٹنڈنٹ انعام اللہ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ خالد محمود کوفوری طور پرمعطل کردیا گیاجبکہ تھانہ کینٹ میں مقدمہ کیلئے درخواست بھی دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ اسلامیہ کالج کینٹ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا امتحانی سنٹر قائم کیا گیا تھا جس میں انعام اللہ بھٹی سپرنٹنڈنٹ اور خالد محمود کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لگایا گیا تھا ،دونوں افراد پرمشتمل مافیاٹیم نے نیشنل بنک صدر برانچ کے عملہ سے ساز باز11نومبرکوانگریزی کا امتحانی پرچہ ایک دن پہلے ہی نکلوا کراسے جاری کرنا شروع کر دیا،انگریزی کا پرچہ مارکیٹ سمیت دیگر جگہوں پردس سے بیس ہزار روپے میں کھلے عام اور منہ مانگے داموں بکتا رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.