کراچی ،شاہین ایئر لائن کی پرواز میں مسافر انتقال کر گیا

اتوار 22 نومبر 2015 18:50

کراچی ،شاہین ایئر لائن کی پرواز میں مسافر انتقال کر گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) شاہین ایئر لائن کی پرواز میں ایک مسافر انتقال کر گیا۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو شاہین ایئر لائن کی پرواز میں ایک مسافر انتقال کر گیا۔ پرواز کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :