ایوان صدر سے ہر ہفتے میں 2 روز دہی بھلے اور حلیم وزیراعظم ہاوس بھجوائے جانے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 23:36

ایوان صدر سے ہر ہفتے میں 2 روز دہی بھلے اور حلیم وزیراعظم ہاوس بھجوائے ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21 نومبر 2015 ء) ایوان صدر سے ہر ہفتے میں 2 روز دہی بھلے اور حلیم وزیراعظم ہاوس بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف اینکر آفتاب اقبال کے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایوان صدر سے وزیراعظم ہاوس ہر ہفتے میں 2 روز خصوصی طور پر دہی بھلے اور حلیم بھجوایا جاتا ہے۔ چونکہ وزیراعظم کھانے پینے کے کافی شوقین ہیں اس لیے حکومتی ارکان کی جانب سے ان کے پسندیدہ کھانوں کے ذریعے خوش رکھنے کی کوشش کی جاتی رہتی ہے۔

متعلقہ عنوان :