کراچی میں سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کے بھتہ خور گروپ پھر سے متحرک ہوگئے ہیں: رینجرز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 21:56

کراچی میں سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کے بھتہ خور گروپ پھر سے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21 نومبر 2015 ء) رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کے بھتہ خور گروپ پھر سے متحرک ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کے بھتہ خور گروپ پھر سے متحرک ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان گروپس کی جانب سے عطیات کے نام پر عوام سے جبری بھتہ وصول کیا جارہا ہے۔ ان گروپس میں شامل بھتہ خور کو رینجرز کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم انہیں بعدازاں عدالتوں کی جانب سے رہا کردیا گیا تھا۔ اس حوالے سے رینجرز نے گزشتہ روز اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :