چین نے ما لی میں دہشتگردحملے میں 3 شہر یوں کی ہلاکت کی تصد یق کر دی

ہفتہ 21 نومبر 2015 21:39

چین نے ما لی میں دہشتگردحملے میں 3 شہر یوں کی ہلاکت کی تصد یق کر دی

بیجنگ/ما لی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 نومبر۔2015ء) چین نے ما لی کے شہر بما کو میں دہشتگردوں کے ہا تھوں ہو ٹل میں یر غما ل بنا ئے وا لے تین چینی شہر یوں کی ہلا کت کی تصد یق کر دی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ما لی میں چینی سفارتخا نے کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا کہ دہشتگردوں کی جا نب سے ہو ٹل پر حملہ کے بعد4چینی شہر یوں کو بحفا ظت با زیا ب بھی کروا یا گیا جن کی حا لت خطرے سے با ہر ہے۔وا ضح ر ہے کہ جمعہ کے روز ما لی کے شہر بما کو کے ہو ٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا تھا جس میں مختلف مما لک سے تعلق رکھنے وا لے 27شہر ی ہلاک ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :