مشرقی انڈونیشیا میں 1-6 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 20:13

مشرقی انڈونیشیا میں 1-6 شدت کا زلزلہ

جکارتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21 نومبر 2015 ء) مشرقی انڈونیشیا میں 1-6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے ولای اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 1-6 بتائی جارہی ہے۔ تاہم زلزلے کے ان جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔ تاحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :