پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی سیکورٹی ادارو ں کے آپریشن میں ماری جانے والی خاتون کا خود کش بمبار نہ ہونے کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 01:19
(جاری ہے)
اس آپریشن کے دوران پیرس حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گرد کی کزن کی جانب سے خود کو دھماکے سے اڑا دینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
تاہم اب سیکورٹی اداروں کے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مذکورہ خاتون نے خود کو دھماکے سے نہیں اڑایا تھا۔ بلکہ خود کو دھماکے سے اڑا دینے والا ایک مرد تھا۔ تفتیش کے دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ خاتون کبھی بھی مذہبی نہیں تھیں۔ بلکہ وہ اکثر شراب نوشی کرتی تھی اور پارٹیز کرنے کی بھی کافی شوقین تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.