عمر اکمل چھوٹا بھائی ہے، نماز پڑھنے کی تلقین کرتا رہتا ہے: اداکارہ میرا

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 22:16

عمر اکمل چھوٹا بھائی ہے، نماز پڑھنے کی تلقین کرتا رہتا ہے: اداکارہ میرا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ عمر اکمل چھوٹا بھائی ہے، نماز پڑھنے کی تلقین کرتا رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے قومی کرکٹر عمر اکمل کے حوالے سے ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے بے گناہ ثابت ہونے پر انہیں بے حد خوشی ہے۔ عمر اکمل ان کیلئے چھوٹے بھائی کے جیسا ہے۔ عمر سے جب بھی ملاقات ہوتی ہے وہ انہیں ہمیشہ نماز پڑھنے کی تلقین کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :