چین: 64 ارب ڈالر مالیت کا غیر قانونی بینک پکڑا گیا

جمعہ 20 نومبر 2015 21:05

چین: 64 ارب ڈالر مالیت کا غیر قانونی بینک پکڑا گیا

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 نومبر۔2015ء) چین نے غیر قانونی بینک کے خلاف کارروائی کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر قانونی بینک میں 3 ہزار کھاتوں کی مالیت 64 ارب ڈالر نکلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے تمام کھاتوں کو منجمد کر کے 370 ملازمین کو ہراست میں لے لیا۔ غیر قانونی بینک سے ایک سال کے دوران 13 لاکھ مشکوک ٹرانزکشن جبکہ تقریبا 128 ارب ڈالرکی منی لانڈرنگ ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :