کراچی : آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌ردو بدل کا امکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 12:50

کراچی : آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌ردو بدل کا امکان

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء) : آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ہے .

(جاری ہے)

امپورٹ اعداد و شمار کے مطابق آئندہ ماہ ڈیزل کی قیمت میں 35 پیسےفی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 18 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے . پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان امپورٹ اعداد و شمار کے تحت ظاہر کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :