اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم اے میں‌ضم کرنے کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 10:39

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم اے  میں‌ضم کرنے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم میں ضم کرنے کی منظوری دے دی . تفصیلات کے مطابق ایرا کا ایک ونگ بند کر دیا جائے گا. این ڈی ایم اے میں ایرا بطور ایک ونگ کے کام کرے گا جس میں ملازمین کی تعداد بھی کم سے کم رکھی جائے گی.