ہانک کانگ کے کھرب پتی شخص نے اپنی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 180 ملین ڈالر جہیز میں دینے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 00:46

ہانک کانگ کے کھرب پتی شخص نے اپنی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 180 ملین ..
ہانگ کانگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) ہانگ کانگ کے کھرب پتی شخص نے اپنی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 180 ملین ڈالر جہیز میں دینے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کے ایک کھرب پتی شخص نے اپنی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 180 ملین ڈالر جہیز میں دینے کا اعلان کردیا ہے۔ مذکورہ شخص نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص اس کی بیٹی کو شادی کرنے کیلئے راضی کرلے گا اسے جہیز میں 180 ملیں ڈالر دیے جائیں گے۔ تاہم اب تک کوئی شخص اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔

متعلقہ عنوان :