ٹندوالہ یار میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے کو شکست

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 22:56

ٹندوالہ یار میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے کو شکست
ٹندوالہ یار (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) ٹندوالہ یار میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق ٹندوالہ یار سے پیپلز پارٹی کو ایک اور اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ ٹنڈووالہ یار میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے کو آزاد امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :