Live Updates

عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو ٹیلی فون، بدین میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 22:32

عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو ٹیلی فون، بدین میں شاندار کامیابی پر ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) عمران خان نے ذوالفقار مرزا بدین میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران عمران خان نے بدین میں پیپلز پارٹی کیخلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے پر ذوالفقار مرزا دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹس کو کا مقابلہ کرنے اور اسے شکست دینے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔ سندھ کے دورے کے دوران آپ سے ملاقات ضرور کروں گا۔ عمران خان کی مبارکباد کے جواب میں ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسٹیٹس کو کا مقابلہ کرنا عمران خان سے ہی سیکھا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :