پیرس حملوں کا ماسٹر مائینڈ عبدالحمید خصوصی آپریشن میں قتل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 18 نومبر 2015 23:26

پیرس حملوں کا ماسٹر مائینڈ عبدالحمید خصوصی آپریشن میں قتل کردیا گیا
سینٹ ڈینس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18 نومبر 2015 ء) پیرس حملوں کا ماسٹر مائینڈ عبدالحمید خصوصی آپریشن میں قتل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پیرس حملوں کے ماسٹر مائینڈ عبدالحمید کو خصوصی آپریشن میں قتل کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

آپریشن میں دہشت گردی کا سیل بھی ختم کردیا گیا۔ آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو بھی قتل کردیا گیا۔ فرانسیسی انٹیلی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے پیرس حملے کیلئے بیلجئیم سے 3 گاڑیاں فرانس لائی گئیں تھی۔

متعلقہ عنوان :