Live Updates

عمران خان کیخلاف میانوالی کے مختلف تھانوں میں 10 مقدمات درج

muhammad ali محمد علی بدھ 18 نومبر 2015 23:18

عمران خان کیخلاف میانوالی کے مختلف تھانوں میں 10 مقدمات درج
میانوالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18 نومبر 2015 ء) عمران خان کیخلاف میانوالی کے مختلف تھانوں میں 10 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف میانوالی میں 10 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان کیخلاف میانوالی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مقدمات میانوالی کے مختلف تھانوں مین درج کیے گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :