داعش کو 40 ممالک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے: روسی صدر ولادی میر پیوٹن

muhammad ali محمد علی منگل 17 نومبر 2015 22:56

داعش کو 40 ممالک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے: روسی صدر ولادی ..
ماسکو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) روسی صدر کا کہنا ہے کہ داعش کو 40 ممالک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے داعش کے حوالے سے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کو 40 ممالک کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ ان ممالک میں جی 20 تنظیم کے کئی ممالک بھی شامل ہیں۔ ان میں کئی یورپی ممالک بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :