بدین مین ذوالفقار مرزا کے جلسے میں بجلی کی تار سے ٹکرا کر 2 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 17 نومبر 2015 21:48

بدین مین ذوالفقار مرزا کے جلسے میں بجلی کی تار سے ٹکرا کر 2 افراد جاں ..

بدین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) بدین مین ذوالفقار مرزا کے جلسے میں بجلی کی تار سے ٹکرا کر 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے بدین میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے جلسے کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

جلسے کے دوران 2 کارکن بجلی کی تار سے ٹکرانے کے باعث شدید جھلس گئے اور بعد ازاں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے۔

متعلقہ عنوان :