پیرس میں فائرنگ،1شخص ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 15 نومبر 2015 23:08

پیرس میں فائرنگ،1شخص ہلاک

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2015ء) پیرس میں پھر سے فائرنگ ہوئی ہے جس میں 1شخص ہلاک ہوا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پیرس میں دوبارہ فائرنگ سے 1شخص ہلاک ہوا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق پیرس حملوں کی یادگار پر فائرنگ اور دھماکے کی افواہ کے بعد وہاں بھگدڑ مچ گئی۔

متعلقہ عنوان :