عمران خان سے شادی تکلیف دہ تجربہ تھا‘ شادی کے 10ماہ بعد بھی حقوق نہیں ملے‘ عمران خان کا کوئی دوست نہیں ‘سارا دن کتوں کے ساتھ گزارتے ہیں‘ پارٹی رہنما چاہتے تھے کہ میں گھر میں چپاتیاں بناتی رہوں‘ طلاق کے بعد کئی الزامات لگے‘ انتظار رہا پی ٹی آئی میرا دفاع کریگی‘ طلاق سے پہلے گھر میں کئی تعویز نظر آئے‘ پچھلے ماہ تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے کچھ ایسا ہوا جسے نظر انداز نہ کرسکی‘ شادی برطانیہ یا پاکستان کہیں رجسٹر نہیں تھی پیسے کس طرح لوں گی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ و اینکر پرسن ریحام خان کابرطانوی اخبار کو انٹرویو
اتوار 15 نومبر 2015 12:23
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ و اینکر پرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی تکلیف دہ تجربہ تھا‘ شادی کے دس ماہ بعد بھی حقوق نہیں ملے‘ عمران خان کا کوئی دوست نہیں سارا دن کتوں کے ساتھ وقت گزارتے‘ ایک کو مجھ سے بھی پیار ہوگیا‘ پارٹی رہنما چاہتے تھے کہ میں گھر میں چپاتیاں بناتی رہوں‘ طلاق کے بعد کئی الزامات لگے‘ انتظار ہی کرتی رہی کہ پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی میرا دفاع کریگا‘ طلاق سے پہلے گھر میں کئی تعویز نظر آئے‘ ملازمین نے چھونے سے منع کردیا‘ پچھلے ماہ عمران خان سے تعلقات بہت کشیدہ ہوگئے تھے کچھ ایسا ہوا جسے نظر انداز نہ کرسکی‘ شادی برطانیہ یا پاکستان کہیں رجسٹر نہیں تھی پیسے کس طرح لوں گی۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.