افغان صوبہ کنڑ کی سرحد پر عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں زخمی افغان فوجی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی
ہفتہ 14 نومبر 2015 23:09
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 نومبر۔2015ء) افغان صوبہ کنڑ کے بارڈر پر عسکریت پسندوں اور افغان نیشنل آرمی میں جھڑپ ۔ ایک افغان اہلکار زخمی۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز افغان صوبہ کنڑ کے بارڈر پر عسکریت پسندوں اور افغان نیشنل آرمی کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک افغان نیشنل آرمی کا اہلکار زخمی ہوگیا۔ افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں نے باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکاروں سے ہمدردانہ درخواست کی کہ ہمارے زخمی اہلکار کا علاج کیاجائے ۔جس کے بعد افغان نیشنل آرمی کے زخمی اہلکار کو جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ غاخی پاس منتقل کیاگیا جہاں پر اُس کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.