ابوظہبی ٹریفک پولیس نے سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 22:57

ابوظہبی ٹریفک پولیس نے سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی ..
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) ابوظہبی ٹریفک پولیس نے سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ابوظہبی ٹریفک پولیس نے اس حوالے سے سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ابوظہبی ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے حادثات کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ اس حوالے سے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :