گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے میں فریق بننے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درحواست دائر

ہفتہ 14 نومبر 2015 22:28

گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے میں فریق بننے کے لیے لاہورہائیکورٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے میں فریق بننے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درحواست دائرکردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دو مقامی شہریوں نثار احمد اور سعید احمد نے دائر کی ایک ہزار پچاس کھالوں ی کی سپرداری نے گدھے کے گوشت پر سوالیہ نشان لگادیا ہے درخواست گزارمفاد عامہ کے معاملے درخواست گزار شہریوں کو فریق بننے کی اجازت دی جائے درخواست میں استدعادرخواست پر سولہ نومبر کو سماعت کا امکان گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے پر زیر سماعت درخواست فریق بننے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درحواست دائر کردی گئی ہے۔

دو مقامی شہریوں نثار احمد اور سعید احمد نے درخواست دائر کی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ چینی کمپنی نے ایک ہزار پچاس کھالوں ی کی سپرداری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے . اتنی بڑی تعداد میں کھالوں کی موجودگی خود گدھے کے گوشت پر سوالیہ نشان لگا اس لیے ہے درخواست گزار شہریوں کو مفاد عامہ کے معاملے درخواست گزار شہریوں کو فریق بننے کی اجازت دی جائے۔درخواست پر سولہ نومبر کو سماعت کا امکان ہے