Live Updates

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم، تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 22:03

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم، تحریک انصاف اور آزاد امیدوار ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے اب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ الیکشن مہم کے دوران تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم ہوا ہے۔ تصادم آئی الیون کے کے علاقے میں ہوا ہے جس کے نیتجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی افراد کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات