ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 21:44

ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

برمنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ ملالہ دنیا بھر کی خواتین کیلئے جرات اور بہادری کا نشان ہیں۔