یونین کونسلوں کے5آزاد چیئر مینوں نے (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرد یا
بطور وزیراعلیٰ پورے پنجاب میں بلاتفریق ترقیاتی کام کروائے، آزاد نمائندوں کا بڑی تعداد میں ہماری پارٹی میں شامل ہونا‘ نندی پور پاور پراجیکٹ سے چینی کمپنیوں نے بھی ہاتھ اٹھا لیے ہیں‘چوہدری پر ویز الٰہی کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر نیوالوں سے گفتگو
ہفتہ 14 نومبر 2015 21:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز نے اپنی نوکریاں بچانے کیلئے خلاف قانون ہر وہ کام کیا جو انہیں نہیں کرنا چاہئے تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر تلہ گنگ سے منتخب ہونے والے آزاد نمائندوں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر آزاد بلدیاتی نمائندوں میں چیئرمین ملک ریاض، وائس چیئرمین ملک امیر سلطان، چیئرمین سید محمود شاہ، چیئرمین ملک اصغر خان، وائس چیئرمین ملک اشرف، وائس چیئرمین ملک ممتاز، چیئرمین ملک اسد قادری اور چیئرمین ملک زمرد خان نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ جماعت اسلامی کے فیاض گردیزی فصیح الرحمن اور میاں ظہیر الرحمن نے بھی حمایت کا اعلان کیا، پاکستان مسلم لیگ کے مونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے نومنتخب ارکان طارق نعیم ملک، ملک محمد حسین، ملک نذر حسین، ملک زاہد اعوان، محمد اعجاز مغل، رفیع اﷲ اور غلام احمد ملک کو چودھری پرویزالٰہی نے مبارکباد دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.