Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا: رپورٹ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 21:09

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا: رپورٹ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) ایک رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کبھی زہر نہیں دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے مابین علیحدگی کے بعد کچھ تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ ریحام خان نے عمران خان کو زہر دینے کی کوشش کی تھی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب ایک نجی چینل اے آر وائے ایک میڈیکل رپورٹ منظر عام پر لے کر آیا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ عمران خان کی کو کبھی زہر نہیں دیا گیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات