پوپ فرانسس نے پیرس حملوں کو تیسری عالمی جنگ کی شروعات قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 20:59

پوپ فرانسس نے پیرس حملوں کو تیسری عالمی جنگ کی شروعات قرار دے دیا
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) پوپ فرانسس نے پیرس حملوں کو تیسری عالمی جنگ کی شروعات قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارلحکومت پیرس میں گزشتہ شب دہشت گردوں حملوں میں 128 افراد ہلاک جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے پیرس حملوں کو تیسری عالمی جنگ کی شروعات قرار دے دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے 20 ویں صدی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کو تیسری عالمی جنگ کا حصہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :