پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 20:41

پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پیرس حملوں کے بعد فرانس کی بلٹ ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تیز رفتار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :