فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 20:26

فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ

ایمسٹردیم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ہالیند سے فرانس جانے والے ائیر فرانس کے طیار ے کو سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹردیم میں اتارا گیا ہے۔ طیارے میں موجود تمام مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طیارے کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد یہ ہنگامی اقدام اٹھایا گیا۔