میں نے کبھی کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضد نہیں کی‘فلم سٹار صائمہ نور

ہفتہ 14 نومبر 2015 12:42

میں نے کبھی کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضد نہیں کی‘فلم سٹار صائمہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 نومبر۔2015ء)فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضد نہیں کی مجھے صرف معیاری کام کرنیوالوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم انڈسٹری کیلئے میں جو کچھ کر سکتی ہوں وہ کر رہی ہوں۔جس فلم انڈسٹری نے مجھے بہت بڑا نام اور مقام دیا میں بھی اس کو جو کچھ ہو سکے دوں۔