شہر قائد دہشت گردوں کے نشانے پر ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 12:37

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015 ء) : شہر قائد ایک بار پھر سے دہشت گردوں کے نشانے پر آ گیا ہے . تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی. فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے .

متعلقہ عنوان :