لاہور : پیشی پر آئے قتل کے ملزمان نے پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں‌مرچیں پھینک دیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 12:29

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015ء) : کینٹ کچہری میں قتل کے خطرناک ملزمان پیشی پر آئے تو عدالت نے ان کی ضمانت خارج کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا . ضمانت خارج ہونے پر ملزمان نے فرار ہونے کے لیے پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں لیکن پاس موجود دیگر اہلکاروں نے ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :