وزیر اعظم نواز شریف سوات روانہ
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف سوات روانہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015ء): وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سوات روانہ ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سوات کے لیے روانہ ہو گئے ہیں. سوات پہنچنے پر وزیر اعظم زلزلہ متاثرین سے ملاقات کریں گے جبکہ زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 11:21:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں