مشتبہ افراد کی نقل و حمل روکنے کے لیے سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ فرانسیسی صدر
تازہ ترین : 1
مشتبہ افراد کی نقل و حمل روکنے کے لیے سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ فرانسیسی ..

مشتبہ افراد کی نقل و حمل روکنے کے لیے سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ فرانسیسی صدر

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015ء): پیرس حملے کے بعد تھیٹرمیں صورتحال پرقابوپائےجانےکےچندہی لمحےبعد فرانس کےصدر اولوند اپنی کابینہ کے ہمراہ اہم اراکین کےساتھ اس مقام پرپہنچ گئے۔ اپنی قوم کےنام پیغام میں فرانسیسی صدراولوندکاکہناتھاکہ فوج کو طلب کر لیا گیا ہے تاکہ ایسےمزیدحملےروکےجاسکیں ۔صدراولوندنےکہاکہ فوج کو طلب کرنے کا مقصد سیکیورٹی اہلکاروں پرعوام کااعتمادقائم رکھنا ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ سرحدسیل کردی گئی ہےتاکہ مشتبہ افرادکی نقل و حمل کو روکا جا سکے۔

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 11:10:40

اپنی رائے کا اظہار کریں