گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی، ..
تازہ ترین : 1
گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد ..

گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی، ندا چودھری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 نومبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ ندا چودھری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی۔ ایک انٹرویو میں ندا چودھری نے کہا کہ گھر بسانا میری بھی خواہش ہے ، جس لمحے اچھا لائف پارٹنر ملا شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر آباد کہہ دونگی۔

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 11:10:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں