دہشت گرد حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں، عینی شاہد کا بیان
تازہ ترین : 1
دہشت گرد حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں، عینی شاہد کا بیان

دہشت گرد حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں، عینی شاہد کا بیان

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2015ء) پیرس دہشت گرد حملوں میں بچ جانے والے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ایک دہشت گرد جو اندھا دھند فائرنگ کر رہا تھا نے فائرنگ کرتے ہوئے بلند آواز کہہ رہا تھا کہ یہ حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب بٹاکلان ہال کے قریب سے ایک مشتبہ شخص گرفتار ہوا ہے جس نے داعش سے تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 10:15:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں