پیرس حملے، حملہ آوروں نے کانسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا، حملوں ..
تازہ ترین : 1
پیرس حملے، حملہ آوروں نے کانسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو ہلاک کر ..

پیرس حملے، حملہ آوروں نے کانسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا، حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد160ہو گئی

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء)پیرس میں باٹاکلان کنسرٹ ہال میں فرانسیسی فورسز داخل ہو گئی ہیں۔4حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کنسرٹ ہال میں موجود 100یرغمالیوں کو حملہ آوروں نے ہلاک کر دیا ہے یوں پیرس حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے۔

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 07:32:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں