فرانسیسی صدر کا سرحد سیل کرنے کا اعلان، فوجی دستے حملے روکنے کیلئے پہنچ گئے، ہولاندے

Ijaz Muhammad محمد اعجاز ہفتہ 14 نومبر 2015 04:03

فرانسیسی صدر کا سرحد سیل کرنے کا اعلان، فوجی دستے حملے روکنے کیلئے ..

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء) فرانسیسی صدر نے تاریخ کے سب سے خوفناک دہشت گرد حملوں کے بعد ہنگامی خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ فرانس کی سرحد مکمل طور پر سیل کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

صدر ہولاندے نے کہا کہ دہشت گرد ہمیں خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں۔ فوجی دستے مزید حملے روکنے کیلئے پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے فرانس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ فرانس پر پہلے پر دہشتگرد حملے ہوتے رہے ہیں‌لیکن پہلی مرتبہ تاریخ میں سرحد کو مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔