پیرس حملوں کے بعد داعش کے مبارکباد کے پیغامات

Ijaz Muhammad محمد اعجاز ہفتہ 14 نومبر 2015 03:51

پیرس حملوں کے بعد داعش کے مبارکباد کے پیغامات

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء) پیرس پر دہشت گرد حملے کے بعد داعش نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ یہ واضح تو نہیں ہو سکا کہ حملہ کس گروپ نے کیا لیکن مغربی میڈیا نے مطابق داعش نے اس حملے کے بعد مبارکباد کے پیغامات گروپوں کو بھیجے ہیں۔

(جاری ہے)

بٹاکلان ہال جس میں متعدد افراد کو یرغمال بنایا گیا ہے وہاں موجود ایک عینی شاہد نے بتایا کہ حملہ آوروں نے ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :