پیرس دہشت گرد حملہ، تمام مواصلات کا نظام مفلوج

Ijaz Muhammad محمد اعجاز ہفتہ 14 نومبر 2015 03:35

پیرس دہشت گرد حملہ، تمام مواصلات کا نظام مفلوج

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء) پیرس میں دہشت گردوں کے حملے میں ہلاکتیں60سے تجاوز کر گئی ہیں۔دہشت گرد حملے کے بعد پیرس میں نظام مواصلات مفلوج ہو گیا۔ حکام نے ٹرین اور بس سروس مکمل طور پر بند کر دی ہے کیونکہ خدشہ ہے اب ٹرین سروس کو بھی نشانہ بنا لیا جاتا۔

متعلقہ عنوان :