لاہور،بلدیاتی انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کیلئے ضابطہ اخلاق تیار، نوٹیفکیشن جاری
پولنگ اسٹیشن کے 300میٹر کی حدود میں 5 یا زائد افراد کے اجتماع اورفتح کے جلوس پر ریلیوں پر بھی پابندی ہو گی
جمعہ 13 نومبر 2015 23:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، پولنگ اسٹیشن کے 300میٹر کی حدود میں 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی،فتح کے جلوس پر ریلیوں پر بھی پابندی ہو گی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ہوم سیکرٹری پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن کے قریب اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن ضابطہ فوجداری زیر دفعہ 144کے تحت جاری کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے 300میٹر کی حدود میں 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی،انتخابی فتح منانے کیلئے جلوس نکالنے اورریلیوں پر بھی پابندی ہو گی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی برقرار رہے گی، دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر ہو گا اور 12دسمبر تک نافذ العمل رہے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.