قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رشیدگوڈیل کے علاج کیلئے 8لاکھ 91ہزار511روپے بل کی ادائیگی ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رشیدگوڈیل کے علاج کیلئے 8لاکھ 91ہزار511روپے بل کی ادائیگی کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قاتلانہ حملے میں شدیدزخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رہنماایم این اے رشیدگوڈیل کے علاج کیلئے 8لاکھ 91ہزار511روپے بل کی ادائیگی کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطبق قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ نے رشیدگوڈیل کے علاج کابل منظورکرکے بل کی ادائیگی کردی اوررقم نیشنل ہسپتال کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 23:20:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں