جرمنی ، ایک عمارت سے سات نومولود بچوں کی لاشیں برآمد
جمعہ 13 نومبر 2015 23:11
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) جرمن پولیس کو ریاست بواریہ میں ایک عمارت سے سات نو مولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس اور تفتیشی ادارے اس عمارت میں رہائش پذیر 45 خاتون کو تلاش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کے محرکات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئینگے گے۔
(جاری ہے)
مقامی میڈیا کے مطابق عمارت کے قریب رہنے والی ایک خاتون کو سیڑھیوں پر ایک بچے کی لاش ملی تو اس نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ عمارت کی جامع تلاشی لینے پر مزید سات لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی افراد کے مطابق عمارت میں رہائش پذیر خاتون کی ان کے شوہر سے علیحدگی ہوئی تھی اور وہ شراب کی بھی عادی ہے۔ پولیس کو شک ہے کہ ان بچوں کے قتل میں اس خاتون کا ہاتھ ہو سکتا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.