ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے

جمعہ 13 نومبر 2015 23:05

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ایئر لائن کے اکانٹس منجمد کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ کے ماطبق پی آئی اے نے 2 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس ادا نہیں کئے، جس کی وجہ سے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کیے۔ایف بی آر کے مطابق ٹکٹ پر 1 ارب 50 کروڑ روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کی لیکن ایف بی آر کو ادا نہیں کی۔ جبکہ پی آئی اے نے 70 کروڑ روپے انکم ٹیکس کی مد میں بھی ادا نہیں کیئے۔

متعلقہ عنوان :